خبریں

فیس پیک لگانے سے نہ صرف آپ کے چہرے پر چمک آتی ہے بلکہ اس سے آپ کی رنگت بھی کافی نکھر جاتی ہے۔ لیکن کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ایک اچھے فیس پیک کے استعمال کے بعد بھی آپ کو نتیجہ بہتر نہیں مل پاتا۔ ...