News
ہندی کو لازمی قرار دینے کے خلاف راج ٹھاکرے کی جانب سے احتجاج کا اعلان ، دیگرلیڈران سمیت ادھو کو بھی مورچے میں شرکت کی دعوت۔ ...
عدالت کے حکم اور۹؍ماہ قبل زمین کی پیمائش کےباوجود کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔جنتا دربار میںاس مسئلے کواٹھانے پر ایس وارڈ ...
۲؍روزہ اجلاس میں ایران -اسرائیل اور روس یوکرین جنگ کے ساتھ دفاعی معاملات کی بازگشت رہی،دفاع پر خرچ بڑھانے پر اتفاق۔ ...
یکم جولائی۲۰۲۵ء سے کئی بڑی تبدیلی نافذ ہونے جا رہی ہے، کریڈٹ کارڈ پیمنٹ، آن لائن والیٹ، ٹرانزیکشن اور پین کارڈ جیسے ضروری کاموں کے ضابطے بدل رہے ہیں۔ ...
۵۷ء۸۵۸؍کروڑ روپے مالیت کی۱۸؍ صنعتی اکائیوں کا افتتاح اورسنگ بنیاد رکھا جائے گا، ان یونٹس سے تقریباً ۳؍ ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔ ...
امدادی مراکز پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں۵۶۹؍ فلسطینی شہید ہوچکے۔مغربی کنارہ میں اسرائیلی بازآبادکاروں کے حملے میں ۳؍فلسطینی جاں بحق۔ ...
ٹرمپ کی جانب سے شرح سود میں مزید کمی کیلئے فیڈرل ریزرو کی قیادت میں ممکنہ تبدیلی کے قیاس سے مارکیٹ میں رونق۔ ...
جنگ رُک گئی مگر اسرائیلی حکمراں اور اُن کے بہی خواہ اب بھی اسی سوچ میں گم ہوں گے کہ اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم (فضائی دفاعی نظام) ناکام کیسے ہوگیا؟ ...
امریکی انٹیلی جنس محکمہ کی رپورٹس اور امریکی میڈیا دونوں ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ اور نقصانات کےٹرمپ کے دعوئوں کی قلعی کھول رہے ہیں، ٹرمپ دونوں سے ناراض ...
مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں الیکٹرک گاڑیوں کے چلن کوفروغ دینے کیلئے ۲۳؍ مئی ۲۰۲۵ء کو ایک حکم نامہ جاری کرکے سمردھی ہائی وے، اٹل سیتو اور ممبئی۔ پونے ایکسپریس وے جیسے اہم راستوں پر الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ...
نئی دہلی میںواقع ایرانی سفارت خانے نےطویل بیان جاری کرکے ہندوستانی شہریوں، اداروں، سماجی کارکنوں اور دیگر کااظہار تشکر کیا لیکن حیرت انگیز طور پر حکومت کا ذکر نہیں کیا ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results