Nuacht
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ...
لیونل میسی کی مقبولیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، لیکن اس بار ان کے ایک فین نے کچھ ایسا کیا کہ اسٹیڈیم سے لے کر سوشل میڈیا تک سب ...
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، جس نے زیور خریدنے کے خواہش مند افراد کو مزید انتظار پر مجبور کر ...
محکمۂ صحت سندھ نے کورونا وباء کے دوران بھرتی کیے گئے 289 میڈیکل افسران اور ڈاکٹرز کو فارغ کردیا۔ صوبائی محکمۂ صحت کے ...
پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوتے ہی مختلف حادثات میں اب تک کم از کم 32 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نیشنل ...
کراچی پریس کلب کے باہر سندھ ایمپلائز الائنس کا احتجاج پرتشدد ہوگیا، مظاہرین کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس نے شیلنگ کردی۔ ...
صوبہ پنجاب کے محکمہ تعمیرات کے مختلف ڈویژن کی جانب سے کنٹریکٹرز کو کروڑوں روپے کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں ہیں جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ ادائیگیاں سرکاری افسران اور کنٹریکٹرز کی ملی بھگت سےہوئی ہیں ...
Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in ...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارت کے معروف گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی مشترکہ فلم سردار جی 3 گزشتہ روز دنیا کے مختلف ...
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ایک بزدلانہ خودکش حملہ کیا گیا، جس کی منصوبہ بندی "دہشت گرد ریاست بھارت" نے کی اور عملدرآمد اس کے دہشت گرد ایجنٹ "فتنہ الخوارج" کے ذریعے ...
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ چلاس، سبی، کوٹ ادو، موہنجوداڑو اور جیکب آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں ریکارڈ محکمہ موسمیات کےمطابق ...
Cuireadh roinnt torthaí i bhfolach toisc go bhféadfadh siad a bheith dorochtana duit
Taispeáin torthaí dorochtana