united arab emirates uae golden visa

متحدہ عرب امارات جسے صرف امارات بھی کہا جاتا ہے، جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے، یہ ریاستیں ریاستہائے ساحل متصالح کہلاتی تھیں۔
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org